ایڈ پیک آپکو روز روز ایک متعیں شدہ کمیشن کما کر دیں گے تا وقتیہ کہ وہ اپنی پرچیز پرائس کے ایک سو پچاس پرسینٹ تک پہنچ جائیں جب ایک ایڈ پیک 15 $ کما لے تو وہ مزید کمانا چھوڑ دیتے ہیں. تب وہاں سے پی سی پینل کا کام شروع ہو جاتا ہے جب آپکے 4 عدد ایڈ 15 $ کما لیں گیں تو آپکو ایک فری پی سی پینل ملے گا .جب یہ پینل سائیکل کرے گا تو آپکو مزید 60 $ ملیں گے. ایسے اگر آپ نے 40 $ کے 4 ایڈ پیک خریدیں ہیں تو آپکو ویک کے دنوں میں 4 *(2 .) اور ویک ا ینڈ پے 4 *(1 .) کما کر دیں گے. ٹوٹل میں یہ رقم 81 سے 88 دن تک 60 $ ملے گی اینڈ جب یہ 4 ایڈ پیک اپنی کمائی ختم کریں گے تو آپکو ایک فری پینل ملے گا اور جب وہ سائیکل کرے گا تو آپکو مزید 60 $ ملیں گے تو ٹوٹل میں آپکو 120 $ کما کر دیں گے