آپ کے بارے میں معلومات جس کے ریفرنس سے آپ اس سائٹ میں انٹر ہو ے آپ کا ریفرنس لنک جس کے وجہ سے آپ دوسروں کو اپنا ریفرل بنا سکتے ہے اپنے اکاؤنٹ کو اپ گریڈ کر سکتے ہیں لیکن ان دو صورتوں میں اپ گریڈ کیجیے نمبر ایک ...........اگر آپ پی سی پینل خریدنا چاھتے ہوں نمبر دو.............. جب آپکے اے ڈی پیکجز ریٹائر ہو جاتے ہیں تو چار اے ڈی پیکجز مل کر ایک پی سی پینل بناتے ہیں اس وقت ان کو سٹارٹ کرنے کے لیے
info about (B)
B = پرافٹ کلکنگ کی طرف سے کوئی بھی اپ ڈیٹ کا میسج
(a) کسی قسم کی اچھی یا بری خبر (b) اگر کوئی پیمنٹ پروسسر مسئلہ دے رہا ہو (c) ٹپس اینڈ ٹرکس
info about (C)
C = ٹاسک پینل
(a) آپ کانفرنس روم میں جا کر دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ کیا سوال کر رہے ہیں اور ان کوکیا جواب مل رہیں ہیں (b) آپ اپنی کسی سائٹ کے لیے صرف ٹریفک خریدسکتے ہیں (c) دس ڈالرزمیں خرید سکتے ہیں AD Packages (d) بیس ڈالرز میں خرید سکتے ہیں PC Panel (e) پروفائل دیکھ سکتے ہیں اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں MY ACCOUNT ای میل ادریسوغیرہ تبدیل کرنا
تفصیلات کے لیے نیچے دیکھیے
(f) اس میں اپ مختلف کا م کر سکتے ہیں MY WALLET (i) سلیکٹ یاں تبدیل کر سکتے ہیں Payment processor آپ (ii) میں ڈال سکتے ہیں MY WALLET سے فنڈز Payment Processor اپنے (iii) کر سکتے ہیں WITH DRAW میں منتقل کر کے MY WALLET اپنی کمائی ہوئی رقم کو
تفصیلات کے لیے نیچے دیکھیے
info about (D)
D = اے ڈی پیکج اور پی سی پینل کی تمام تفصیلات
(a) خرید سکتے ہیں AD Pakage میں رقم موجود ہے تو MY WALLET پر کلک کر کے اگر BUY ADS (b) خرید سکتے ہیں PC Panels میں رقم موجود ہے تو MY WALLET پر کلک کر کے اگر BUY PANELS (c) پر کلک کر کے آپ ایک ایک پیکج اور پی سی پینل کی انفرادی طور پر کمائی دیکھ سکتے ہیں VIEW DETAILS
info about (D)
E = ٹریفک کا تبادلہ
(a) ADD URL اس میں آپ اپنی سائٹ جس کی اپ پروموشن چاھتے ہیں جس کو آپ دوسروں کو دکھا کر کچھ فائدہ حاصل کرنا چاھتے ہیں مطلب جو ایڈریس آپ براؤزر میں لکھہ کر سائٹ اوپن کرتے ہیں وہ دیجئے URL اس کو کلک کرے اور اس سائٹ کا (b) VIEW ADS پر روزانہ کم از کم تین ایڈز دیکھنے ہوتے ہیں جو کہ آپ اس جگہ کلک کر کے دیکھ سکتے AD Packages آپکو اپنے ہیں (c) YOUR SITE STATS آپ نے جو سائٹ ڈالی ہے اس کو کتنے لوگوں نے دکھا ہے اس کا سٹیٹس دیکھ سکتے ہیں (d) MY TRAFFIC STATS آپ روزانہ کتنی سائٹس دوسروں کی دکھتے ہیں اور کتنے ریسروز ہیں اس کو دیکھ سکتے ہیں